اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر
قسم کلام: مثل
معنی
١ - فضول مصارف پر تو لاکھوں اُڑیں مگر ضروری اخراجات میں بخل کیا جائے
اشتقاق
معانی مثل ١ - فضول مصارف پر تو لاکھوں اُڑیں مگر ضروری اخراجات میں بخل کیا جائے